Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں کو بھی سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے، نمائش چورنگی پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔جشن میلادالنبی کے موقع پر مساجد اور عمارتیں برقی قمقموں سے سج گئیں، ہر سو سبز پرچموں کی بہار ہے، کراچی کے شہری جشن عید میلادالنبی کا دن مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔مساجد کے باہر اسٹال لگائے گئے ہیں، جن پر سبز پرچم اور رنگین برقی قمقمے فروخت کیلئے رکھے گئے ہیں۔ مساجد کو بھی خوبصورتی سے سجادیا گیا ہے، شہر قائد میں رات گئے تک درود سلام کی محفلیں جاری رہی، رات گئے تک شہریوں نے ریلیاں نکالیں، جبکہ نمائش چورنگی پر شاندار آتش بازی کا بھی شاندارمظاہرہ کیاگیا۔
کراچی :عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں کو بھی سبز پرچموں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے، نمائش چورنگی پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
جشن میلادالنبی کے موقع پر مساجد اور عمارتیں برقی قمقموں سے سج گئیں، ہر سو سبز پرچموں کی بہار ہے، کراچی کے شہری جشن عید میلادالنبی کا دن مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔مساجد کے باہر اسٹال لگائے گئے ہیں، جن پر سبز پرچم اور رنگین برقی قمقمے فروخت کیلئے رکھے گئے ہیں۔
مساجد کو بھی خوبصورتی سے سجادیا گیا ہے، شہر قائد میں رات گئے تک درود سلام کی محفلیں جاری رہی، رات گئے تک شہریوں نے ریلیاں نکالیں، جبکہ نمائش چورنگی پر شاندار آتش بازی کا بھی شاندارمظاہرہ کیاگیا۔