ڈبلیو ڈبلیو ای کے سالانہ ایونٹ 'منی ان دا بینک' میں ہوا شاندار ایکشن، جس میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بہترین ایکشن بوسٹرز اے جے اسٹائلز، جان سینا، رومن رینز، سیٹھ رولنز اور ڈین ایمبروز نے حصہ لیا۔ اس ایونٹ میں بہت سے کھلاڑیوں نے ٹائٹلز جیتے اور گنوائے ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کیجئے
https://www.youtube.com/watch?v=0bpQM2mTV4w