جشن عید میلاد النبی پر اہلیان وطن کو وزیر اعظم کی مبارکباد

اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2015 09:36am

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف  نے حضور اکرم صلی اللہ علی والہ وسلم کی ولادت کے موقع پر اہلیان وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جشن ولادت صلی اللہ علی والہ وسلم کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم نواز شریف نے اہلیان وطن کو مبارکباد پیش کی، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ صلی اللہ علی والہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنا ہی سراط مستقیم پر چلنا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں نبی رحمت کی امت بننے کا شرف بخشا۔

Read Comments