شائع 21 جون 2016 09:00am

کیا آپ بھی روزانہ یہ 6 غلطیاں کرتے ہیں؟

ہم روزمرہ کئی ایسی غلطیاں کرتے ہیں ، جن کے حوالے سے ہم واقف نہیں ہوتے۔ لیکن یہ غلطیاں ہماری روزمرہ کی زندگی میں بہت عام ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ غلطیاں آپ کی صحت میں منفی اثرات مرتب کررہی ہیں؟

وہ کون سی روزمرہ کی غلطیاں ہیں جو ہم کرتے آرہے ہیں، آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں۔

Read Comments