Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لندن: برطانیہ کی ہائی کورٹ نے بھارت کی پاکستان کا حیدرآباد فنڈ ہتھیانے کی درخواست مسترد کردی۔
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کے نام پر 20 ستمبر 1948سے رکھے ہوئے 35ملین پاؤنڈ ز پر بھارت نے دعویٰ دائر کیا تھا۔نظام ِ حیدرآباد نے یہ رقم اپنی ریاست پر بھارتی قبضے سے قبل پاکستان کو دی تھی ۔
پاکستان کے اصولی مؤقف کو دیکھتے ہوئے برطانوی عدالت نے فیصلہ پاکستان کے حق میں سنا تے ہوئے بھارتی مؤقف رد کر دیا۔
بھارت کو اپنا دعویٰ ثابت نہ کرنے کی صورت میں بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
ریڈیو پاکستان