شائع 21 جون 2016 01:07pm

فٹ بال کیسے بنتی ہے؟

مشہور زمانہ کھیل فٹبال میں استعمال ہونے والی 450 گرام وزنی گیند جسے کھلاڑی کبھی تو پیر سے گول کی جانب پھینکتا تو کبھی اپنے سر کا استعمال کرتے ہوئے کرتب دکھا کر شائقین کی داد سمیٹتا ہے۔

لیکن فٹبال کے شائقین میں کم ہی لوگ ایسے ہونگے جو یہ جانتےہوں کہ فٹبال بنتی کیسے ہے۔ جاننے کیلئے ملاحظہ ہو ویٖڈیو۔

https://www.youtube.com/watch?v=lFd5JJnC7e8

Read Comments