اپ ڈیٹ 22 جون 2016 04:42pm

ڈبلیو ڈبلیو ای سپر سٹار کو معطل کر دیا گیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار اور سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین رومن رینز کو 'ویلنیز پالیسی' کیخلاف ورزی پر 30 دنوں کیلئے معطل کردیا گیا۔

رومن رینز کو منشیات کے استعمال کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے رومن نے ٹویٹ میں کہا کہ میں اپنے دوستوں، فیملی اور مداحوں سے ڈبلیو ڈبلیو ای کی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معافی مانگتا ہوں۔ کوئی بہانہ نہیں میں اسے قبول کرتا ہوں۔

Read Comments