Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں معروف نوحہ خواں فرحان علی کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔
کراچی میں تین ہٹی پر معروف نوحہ خواں فرحان علی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔فائرنگ کے دوران ایک شخص زخمی ہوگیا ،جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے ۔