Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے عامرکے ساتھ کھیلنا آسان نہیں ہوگا۔ آج نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام بی بی سی سیربین میں انٹرویودیتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے عامرکے ساتھ کھیلنا آسان نہیں ہوگا،اس موقع پر کپتان نے سزایافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔
اسلام آباد: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے عامرکے ساتھ کھیلنا آسان نہیں ہوگا۔
آج نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام بی بی سی سیربین میں انٹرویودیتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت تمام کھلاڑیوں کیلئے عامرکے ساتھ کھیلنا آسان نہیں ہوگا،اس موقع پر کپتان نے سزایافتہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر تحفظات سے آگاہ بھی کیا۔