شائع 23 جون 2016 12:13pm

اسپائڈر مین کے نئے ویڈیو گیم کا شاندار ٹیزر جاری

'پلے اسٹیشن 4' اسپائڈر مین کے نئے ویڈیو گیم کا ٹریلر جاری کر دیا۔

ویڈیو گیم کو انتہائی دلچسپ ایکشن ایفیکٹس سے آراستہ کیا گیا ہے جبکہ گیم کا D3 ورژن حقیقی مناظر سے کافی ملتا جلتا ہے۔تاہم گیم کے حوالے سے فی الحال مزید معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

ٹریلر ملاحظہ کیجئے

https://www.youtube.com/watch?v=3R2uvJqWeVg&feature=youtu.be

Read Comments