Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:اسلام آباد ،پشاور اور سوات میں پانچ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد،پشاور اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور اسکی گہرائی دوسوکلومیٹر تھی ۔تاحال زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔