شائع 23 جون 2016 12:23pm

عمران عباس اور نوین وقار نظر آئیں گے نئی فلم 'مسافر' میں

بولی وڈ میں ناکامی کے بعد عمران عباس اب پاکستانی فلم 'مسافر'میں نظر آئیں گے۔ جس میں ان کا کردار ایک ہمدرد انسان کا ہے۔

عمران کے مقابل ہیروئن نوین وقار ہونگی جبکہ فلم کی ڈائریکٹر سکینہ سمو ہیں۔ فلم کی عکس بندی مری اور نتھیا گلی میں کی گئی ہے۔ عمران عباس اور سکینہ سمو اس سے پہلے بھی 'میرا نصیب' میں ساتھ کام کر چکے ہیں۔

Read Comments