Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فائل فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے ملاقات کی۔
خورشید شاہ کے چیمبر میں ہونیوالی ملاقات میں الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری سے متعلق غیررسمی مشاورت کی گئی ، خورشید شاہ کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں سے متعلق اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد حکومت کوناموں سے آگاہ کیا جائے گا ۔