Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وفاق نے کراچی آپریشن سے شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی کا دعوی کیا ہے ۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ کراچی آپریشن سے بھتا خوری اورٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی،ان کاکہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی تاہم قوم کو مایوس نہیں ہوناچاہیے۔
وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فوج کا بہت اہم کردار ہے۔