Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں وی آئی پی کلچر کی ایک اور تازہ مثال ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں وی آئی پی پروٹوکول کی لئے کراچی بھر کی پولیس تعنیات کر دی ۔لگتا ہے سندھ سرکار اور وی آئی پی کلچر لازم و ملزوم بن گئے ہیں۔خورشید شاہ کہ بیٹے کے ولیمے کی تقریب میںبھی کچھ ایسے مناظر نظر آئے۔دو دن پہلے سول اسپتال میں تقریب کے دوران وی آئی پی پروٹوکول نے دس ماہ کی بچی کی جان لے ی تھی۔ کراچی میں خورشید شاہ کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب کے باعث ارد گرد کے علاقوں کی سڑکیں بند کر دی گئیںتھیں۔تقریب میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی موجود تھی جس کے لئے شہر بھر کی پولیس وی آئی پیز کی حفاظت کے لئے تعینات تھی۔شادی ہال کے اطراف کی سڑکیں عام شہریوں کے لئے بند کر دی گئیں ، جس سے ٹریفک جام رہا اور لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنارہا۔
کراچی :کراچی میں وی آئی پی کلچر کی ایک اور تازہ مثال ،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں وی آئی پی پروٹوکول کی لئے کراچی بھر کی پولیس تعنیات کر دی ۔
لگتا ہے سندھ سرکار اور وی آئی پی کلچر لازم و ملزوم بن گئے ہیں۔خورشید شاہ کہ بیٹے کے ولیمے کی تقریب میںبھی کچھ ایسے مناظر نظر آئے۔دو دن پہلے سول اسپتال میں تقریب کے دوران وی آئی پی پروٹوکول نے دس ماہ کی بچی کی جان لے ی تھی۔
کراچی میں خورشید شاہ کے بیٹے کی ولیمے کی تقریب کے باعث ارد گرد کے علاقوں کی سڑکیں بند کر دی گئیںتھیں۔
تقریب میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی موجود تھی جس کے لئے شہر بھر کی پولیس وی آئی پیز کی حفاظت کے لئے تعینات تھی۔
شادی ہال کے اطراف کی سڑکیں عام شہریوں کے لئے بند کر دی گئیں ، جس سے ٹریفک جام رہا اور لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنارہا۔