کراچی :مختلف علاقوں میں بار ش سے موسم خوشگوار

شائع 28 جون 2016 03:13pm

کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔کراچی میں گلشن اقبال ،گرومندر ،صدر ،گارڈن ،نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بار ش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور گرمی کا زور ٹو ٹ گیا ہے ۔

تاہم کئی علاقوں میں بار ش کے فوری بعد سے بجلی معطل ہوگئی جبکہ متعدد مقامات پر بائیک پھلسنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں ۔

Read Comments