پھرتیلا ،تیز دماغ اور ہر مسئلے سے بچنے کا راستہ ڈھونڈ نکالنے والا مشہور زمانہ جاسوس جیمز بانڈ جو آج بھی اپنے شائقین کے پسندیدہ کرداروں میں سے ایک ہے۔
یوں تو جیمز بانڈ کی فلم میں کئی ایسے مواقع آتے ہیں جن سے نظریں چرانا ممکن نہیں ہوتا لیکن فلم بینوں کی نظریں ان مناظر پر زیادہ جم جاتی ہیں جس میں جیمز اپنی چمچماتی گاڑی کے ساتھ انوکھے انداز میں کرتب دکھاتے ہیں۔
ایسی ہی بے مثال گاڑیوں کے بارے میں جاننے کیلئے اس ویڈیو کو بھی ایک نظر جما کر دیکھیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=WUPxlCLdwSQ&feature=youtu.be