کراچی :کرسمس کی تقریبات جاری

شائع 25 دسمبر 2015 07:20am

کراچی :کراچی میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں ۔

آج نیوز کے مطابق ملک کے دیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی کرسمس کی تقریبات جاری ہیں ،گرجا گھروں کے باہرسیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Read Comments