اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ کھانے کی چیزوں کو تازہ رکھنے کیلئے فرج میں رکھ دیا جاتا ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو فرج میں رکھنے کی وجہ خراب ہوجاتی ہیں۔ ایسی ہی چند چیزوں کی تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں۔
https://youtu.be/v_0sMErpoNk