Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شیخوپورہ :شیخوپورہ کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکوہلاک جبکہ ایک فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ،مقابلہ شیخوپورہ کالا خطائی روڈلبان والاکےقریب ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکوہلاک ہوگئے جبکہ ایک ڈاکوفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق ،ہلاک ڈاکو پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ہلاک ڈاکوؤں کےقبضےسےاسلحہ اورمسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی،لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔