شائع 05 جولائ 2016 12:50pm

ہریتک روشن بنیں گے ریئلٹی شو کا حصہ

نئی دہلی: انڈین فلم انڈسٹری کے ڈانس  ماسٹر ہریتک روشن ڈانس کرتے دکھیں گے انڈین ریئلٹی شو جھل دکھلاجا9 میں۔

ذرائع کے مطابق ہریتک جھلک دکھلاجا کے موجودہ سیزن میں جیکولین فرنینڈس کے ہمراہ جج بنیں گے۔ اداکار نے اس بارے میں رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے۔

بشکریہ زی نیوز

Read Comments