Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سوات میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2’ دہشت گرد ‘ہلا ہوگئے ۔
آج نیوز کے مطابق،فائرنگ کا تبادلہ منگلور کے علاقے جہان آباد میں ہوا جہاں ’ دہشت گردوں ‘نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی ۔
سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2 ’ دہشت گرد ‘مارے گئے، ’ دہشت گردوں ‘اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے۔