Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سکھر :اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی دور میں نہیں گھبرائی، ہم حکومت مخالف نہیں۔ اگر کرپشن کی ہے تو احتساب کریں۔
سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ماضی میں ہم پر کرپشن کے الزامات لگے مگر ہم عدالتوں سے بری ہوئے۔ جان مکین کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بیان پر خورشید شاہ نے کہا کہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔خورشید شاہ نے خیبرپختونخوا کو پختونوں کی دھرتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانوں کو اپنے وطن واپس جانا ہوگا۔