جنرل راحیل شریف بہت جلد افغانستان کا دورہ کرینگے

شائع 25 دسمبر 2015 04:39pm

راولپنڈی : پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ستائیس دسمبر کو کابل کا دورہ کرینگے ، جس میں وہ افغانستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقت کرینگے ۔

اس بات کی تصدیق آئی ایس پی آر کے ترجمان لفٹینٹ جنرل آصم باجوہ نے مائیکرو بلوگنگ سائیٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کی کہ راحیل شریف ستائیس دسمبر کو ایک دن کے دورے پر کابل جائینگے جہاں وہ افغانستا ن کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کرینگے ۔

Read Comments