Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کو سندھ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات دے کر باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اختیارات محدود کرنے کی سمری مسترد کرکے رینجرز کو تمام اختیارات دےدیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رینجرز کو تمام اختیارات غیر مشروط طور پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے۔
اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کو سندھ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات دے کر باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اختیارات محدود کرنے کی سمری مسترد کرکے رینجرز کو تمام اختیارات دےدیے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق رینجرز کو تمام اختیارات غیر مشروط طور پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے۔