Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
جماعت اسلامی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی لاہور آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ مودی کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان آمد کیخلاف جماعت اسلامی نے وحدت روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کی، مظاہرین نے پوسٹرز اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر بھارتی وزیر اعظم کیخلاف تحریریں درج تھیں، اس موقع پر مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کے دورے کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ سراج الحق نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں اور اس کا اعتراف وہ خود بھی کرتے ہیں۔
جماعت اسلامی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی لاہور آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ مودی کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان آمد کیخلاف جماعت اسلامی نے وحدت روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کی، مظاہرین نے پوسٹرز اور بینرز اٹھارکھے تھے جن پر بھارتی وزیر اعظم کیخلاف تحریریں درج تھیں، اس موقع پر مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم کے دورے کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔
سراج الحق نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں اور اس کا اعتراف وہ خود بھی کرتے ہیں۔