وزیرا عظم نواز شریف کی کل لندن سے واپسی کا امکان

شائع 08 جولائ 2016 02:19pm

لندن :وزیرا عظم نواز شریف کی کل لندن سے واپسی کا امکان ہے ۔

مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کل شام وطن واپس آجائیں گے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزیدکہا کہ عوام کی دعاوٴں سے وزیراعظم صحت یاب ہوئے۔

Read Comments