Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عبدالستارایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آج قوم ایک عظیم انسان سے محروم ہوگئی ہے ، اللہ تعالی ایدھی صاحب کے اہلخانہ کو صبرعطاکرے۔
آرمی چیف نے مزید کہا کہ عبدالستارحقیقی انسانی ہمدردی رکھنےوالی شخصیت تھی،اللہ تعالی عبدالستارکواپنی جواررحمت میں میں جگہ دے۔
عبدالستار ایدھی کے انتقال پر سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کی جانب سے تین تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔