Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
فتح جنگ: فتح جنگ کے قریب بس تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی،حادثہ میں 2مسافرجاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔
مسافربس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی آرہی تھی کہ فتح جنگ کے قریب تیزرفتاری کے باعث ڈرائیورسے بے قابوہوکرالٹ گئی۔
حادثے میں 2مسافرموقع پرہی جاں بحق ہوگئےجبکہ 36 مسافرزخمی ہوئے جنہیں مقامی لوگوں اورامدادی ٹیموں نے فوری طورپرقریبی اسپتالوں میں پہنچایا۔
پولیس کے مطابق ،بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں ڈسٹرکٹ اسپتال راولپنڈی بھجوادیا گیا ہے۔