عمران خان ایک بار پھر شادی کرنے کیلئے بے چین

اپ ڈیٹ 12 جولائ 2016 08:30am

کراچی:عمران خان ایک بار پھر شادی کا لڈو چکھنے کیلئے بے چین ہیں ، کپتان نے آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تیسری شادی کا عندیہ دیا مگر ساتھ ہی کہا کہ اب شادی خاندان اور بہنوں کی مرضی سے کروں گا۔

تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو میں عمران خان نے تیسری  بارشادی کا عندیہ دے دیا۔

مگر لگتا یوں ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق بھی سیکھا ہے، کہا' اب شادی خاندان اوربہنوں کی مرضی سے کروں گا'۔

Read Comments