کراچی :متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد زیر حراست

شائع 12 جولائ 2016 01:50pm

کراچی :کراچی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو  رینجرز نے حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اظہاراحمد کو قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے فیڈرل بی ایریا سے حراست میں لیا۔۔ اظہاراحمد ساتھی رکن اسمبلی کی عیادت کیلئے وہاں گئے تھے۔

Read Comments