Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افرادکوگرفتارلیا۔ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔
پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے بدھ کے روز جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے بھی شامل ہیں ۔
زیر حراست افراد کے قبضے سے 700 کریکرز اور اسلحہ ومنشیات بھی بر آمد ہو ئے ہیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف ون فور فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیا ہے۔