Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آئی ایس پی آر نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کے مارے جانے کی تصدیق کردی۔
آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ڈرون حملے میں مارا گیا۔آئی ایس پی آر نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔نرے خالد کا شمار اے پی ایس حملوں کے ماسٹرمائنڈ میں ہوتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ عمرنرے خالد خراسانی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔