Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کرم ایجنسی :کرم ایجنسی میں پاک افغان باڈر پر افغان شدت پسندوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے پانچ دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار محفوظ رہے، گرفتار شدت پسندوں کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
کرم ایجنسی :کرم ایجنسی میں پاک افغان باڈر پر افغان شدت پسندوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے کرنے والے پانچ دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار محفوظ رہے، گرفتار شدت پسندوں کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔