Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:بیرسٹر اویس شاہ کے اغواء سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں آج فل کورٹ اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔
بیرسٹر اویس شاہ کے اغواء کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ججز نے بھی آج اہم اجلاس طلب کرلیا ہے، سندھ ہائیکورٹ میں فل کورٹ اجلاس ہوگا۔
رجسٹرار کے مطابق، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز شرکت کریں گے۔