شائع 14 جولائ 2016 12:39pm

'ٹرپل ایچ اور اسکاٹ سٹائنر کی تاریخی 'آرم ریسلنگ

آپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے بہت سے بہترین میچز دیکھے ہونگے۔ لیکن کچھ مقابلے ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھلائے نہیں جاتے۔ ٹرپل ایچ اور اسکاٹ سٹائنر رنگ میں کبھی اپنے جسم  کی نمائش باڈی بلڈنگ کے پوز میں کرتے دکھائی دیتے تھے تو کبھی ایک دوسرے کو چیلنج کرتے دکھائی دیتے تھے۔ یہ دونوں روائتی حریف رہے ہیں۔ رائل رمبل 2003 کے دوران ہونے والی ٹرپل ایچ اور اسکاٹ سٹائنر کے درمیان ایسی ہی ایک تاریخی 'پنجہ آزمائی' کی ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=fhdIMTyaduA

Read Comments