اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2016 11:23am

بولی وڈ کے مشہور ستارے پہلے اور اب

بھارتی فلم انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی انڈسٹریز میں ہوتا ہے، یہاں سےتعلق رکھنے والے اداکار پوری دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں۔

بھارتی اداکاروں کی مقبولیت کی ایک وجہ ان کی خوبصورتی بھی ہے ،جس کے باعث وہ کئی برسوں تک لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔

تاہم جب یہ خوبصورتی ختم ہوجاتی ہے تو اداکاروں کو پہچاننا مشکل ہوجاتا ہے۔

بولی وڈ کے مشہور اداکاروں کی ان تصاویر کو دیکھ کر یقناً آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔

 بوبی دیول

کرینہ کپور،کرشمہ کپور

منداکنی

کیمی کٹکر

پوجا روپل

اروشی شرما

گریسی سنگھ

کیرتی ریڈی

ممتا کلکرنی

ماہیما چوہدری

رینا رائے

عائشہ جُھلکا

وینود کھنا

ابھے دیول

پریانکا چوپڑا

پوجا بھابھی )ہم آپ کے ہیں کون)

رینکی کھنا

ایشوریا رائے2003-2016

بشکریہ:ٹائمز آف انڈیا

Read Comments