عالمبی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف آواز اٹھائے ،دفتر خارجہ

شائع 15 جولائ 2016 02:04pm

اسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف عالمی  برادری سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مشرق وسطی اور افريقی ممالک کے سفيروں کو بريفنگ دی گئی۔ دفتر خارجہ کےحکام نے مقبوضہ کشمير ميں بھارتی مظالم پر سفيروں کو بريفنگ دی۔بریفنگ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ کشميريوں کےبنيادی حقوق کی پامالی کےخلاف آواز بلند کرے۔

Read Comments