شائع 16 جولائ 2016 03:43pm

کترینہ کیف کی فیس بک کی دنیا میں انٹری

ممبئی:بولی وڈ کی حسین اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی تینتسویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ڈیبیو کر لیا۔

سب کی  کی طرح اداکارہ فیس بک پر پہلی بار لوگ  آن ہونے کیلئے کافی پر جوش تھیں۔ انہوں نے اپنی ایک خوبصورت ڈسپلے پکچر اور کوور فوٹو لگائی ۔

ابتدائی مراحل کو طے کرنے کے بعد ، کترینہ نے ایک ویڈیو بھی اپ لوڈ کی جس میں انکے اپارٹمنٹ سے سمندر کا نظارہ ہو رہا ہے۔

بشکریہ ٹائمز آف انڈیا

Read Comments