Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی سے پلندری جانے والی بس الٹ گئی،2مسافرجاں بحق جبکہ 16زخمی ہوگئے ۔
راولپنڈی سے آزاد کشمیرکے شہرپلندری جانے والی بس کو فیض آباد کے مقام پر حادثہ پیش آیا ۔ مسافربس الٹنے سے 2مسافرجاں بحق ہوگئے جبکہ حادثے میں 16مسافرزخمی بھی ہوئے ۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پرپہنچ کربس سے زخمیوں کو نکالا ۔ حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے مسافروں کواسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔