شائع 19 جولائ 2016 08:49am

وینا ملک کی بچوں کے ساتھ یادگار تصاویر

وینا ملک کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیر ئیر کے دوران کام کے حوالے سے  شدید تنقید کا سامنا کیا۔

انہوں نے اپنے کیر ئیر کی ابتداء اداکاری اور ماڈلنگ سے کی جس کے بعد وہ میزبانی کی جانب آئیں اور یہاں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا یا۔

لیکن انہیں سب سے زیادہ شہرت بھارتی ٹی وی کے مشہور رئیلٹی پروگرام بگ باس سے حاصل ہوئی ،گزشتہ 3 سال پہلے 25 دسمبر 2013 کو انہوں نے اسد بشیر سے شادی کی اور شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ان کے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) ہیں ،حال ہی میں ان کے بچوں کی تصاویر شائع ہوئی ہیں جن میں وینا کی پوری فیملی نظر آرہی ہے ،آئیے دیکھتے ہیں ۔

بشکریہ:اسٹائل ڈاٹ پی کے

Read Comments