شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی کی پہلی جھلک
ممبئی: گوری شندے کی فلم ڈیئر زندگی کے مرکزی اداکار شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کے بعد منگل کی شام ٹویٹر پر فلم کی پہلی جھلک دکھا دی گئی ۔ دھرما پروڈکشنز نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔
شاہ رخ خان کی اپنی عمر کی نصف اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ آنے والی آئندہ فلم 25نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم مشترکہ طور پرکرن جوہر کی دھرما پروڈکشنز اور شاہ رخ خان کی ریڈ چلی انٹرٹیمنٹ پروڈیوس کرے گی۔
Catch the first look of #DearZindagi. #DearZindagi is in cinemas on November 25th! RT if you're excited! pic.twitter.com/nja0LaBtNo
— Dharma Productions (@DharmaMovies) July 19, 2016
فلم سازوں کی طرف سےدکھائی گئی فلم کی پہلی جھلک نہایت دلچسپ معلوم ہوتی ہے۔
بشکریہ زی نیوز
Read Comments