بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل بلوچ مستعفیٰ

اپ ڈیٹ 21 جولائ 2016 09:20am

کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل بلوچ مستعفیٰ ہوگئے،استعفیٰ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو ارسال کردیا گیا ہے۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل بلوچ نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو ارسال کردیا ہے،جسٹس شکیل بلوچ نےاستعفی ذاتی وجوہات کی بناء پردیا۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے جسٹس شکیل بلوچ کا استعفیٰ منظوری کے لئے ایوان صدر بھیج دیا۔

Read Comments