Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اٹک میں باہترانٹرچینج کے قریب وین اورٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔
اٹک میں باہترانٹرچینج کے قریب موٹروے پروین ٹرالے سے ٹکراگئی ۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ حادثے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ۔
حادثے کے زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، 4 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے ۔