Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی :آرمی چیف راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہوگئے جہاں وہ افغان قیادت سے مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے اور سیکورٹی کے معاملات پر ملاقاتیں کرینگے۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف اپنے دورے کے دوران سول اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔ملاقات میں مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔
راولپنڈی :آرمی چیف راحیل شریف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہوگئے جہاں وہ افغان قیادت سے مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے اور سیکورٹی کے معاملات پر ملاقاتیں کرینگے۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف اپنے دورے کے دوران سول اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔ملاقات میں مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا ۔