Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیرپور:صوبائی وزیر برائے منرل مائنز منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھاو آتا رہتا ہے ،پی پی خود سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ہوئی۔خیرپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظو ر وسان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ دہشت گردی کا سامنا کیا ہے،ذوالفقار علی بھٹو بھی عدالتی دہشتگردی کا شکار ہوئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ رینجرزاپنے تفویض کردہ اختیارات استعمال کرے لیکن اسے سے یہ مفہوم اخذ نہیں کیا جائے کہ پیپلزپارٹی کرپشن یا دہشت گردی کی سپورٹ کررہی ہے۔
خیرپور:صوبائی وزیر برائے منرل مائنز منظور وسان نے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھاو آتا رہتا ہے ،پی پی خود سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار ہوئی۔
خیرپور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظو ر وسان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ دہشت گردی کا سامنا کیا ہے،ذوالفقار علی بھٹو بھی عدالتی دہشتگردی کا شکار ہوئے ۔انہوں نے مزید کہا کہ رینجرزاپنے تفویض کردہ اختیارات استعمال کرے لیکن اسے سے یہ مفہوم اخذ نہیں کیا جائے کہ پیپلزپارٹی کرپشن یا دہشت گردی کی سپورٹ کررہی ہے۔