Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سیالکوٹ:وفاقی وزیر وفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خطہ کا امن پاکستان کے امن سے منسلک ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے اس لئے ان ممالک سے باہمی بات چیت کو جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا خواہاں ہے۔
سیالکوٹ:وفاقی وزیر وفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خطہ کا امن پاکستان کے امن سے منسلک ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتا ہے اس لئے ان ممالک سے باہمی بات چیت کو جاری رہنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کا خواہاں ہے۔