Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بلدیاتی انتخابات کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل کا کام جاری ہے،جو آج مکمل ہوجائیگا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے حکام کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے انتخابی سامان پریذائیڈنگ کے حوالے کیا جا رہا ہے ، انتخابی سامان کی ترسیل کا کام آج مکمل ہوجائیگا۔۔پریذائیڈنگ افسران کو تین دن کیلئے مجسٹریٹ کے اختیارات دیدیئے گئے ہیں،خلاف ورزی کرنے اور پولنگ میں خلل ڈالنے والوں کو موقع پر چھ ماہ کیلئے جیل بجھوا سکتے ہیں۔