مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ نامزد

شائع 26 جولائ 2016 05:09pm

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے  مراد علی شاہ کو نامزد کردیا۔بلاول بھٹو نے فیصلے سے تمام پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کردیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔بلاول بھٹو کے فیصلے سےقائم علی شاہ نےاتفاق کیا۔

پیپلزپارٹی کےاراکین اسمبلی سےنئےوزیراعلیٰ سےمتعلق رائےلی جارہی ہے۔قائم علی شاہ نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹوکے حوالے کردیا۔

Read Comments