Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاڑکانہ:مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے فیصلوں کا احترام کیا جائے،کسی کی خواہش پر فیصلے نہ کیے جائیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے اس امید کا اظہار کیا کہ وزیراعظم پورے پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے،اور ہمارے تحفظات دور کریں۔ مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ اسمبلی کے فیصلوں کا احترام کیا جائے،کسی کی خواہش پر فیصلے نہ کیے جائیں۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سپریم کورٹ جانے نہ جانے کا فیصلہ مشاورت سے کر یں گے،ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت بچانے کے لیے آصف زرداری نے پانچ سال باتیں سنیں ہیں،جن کا جمہوریت میں کوئی حصہ نہیں وہ خرابی چاہتے ہیں۔
لاڑکانہ:مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کہتے ہیں سندھ اسمبلی کے فیصلوں کا احترام کیا جائے،کسی کی خواہش پر فیصلے نہ کیے جائیں۔
لاڑکانہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے اس امید کا اظہار کیا کہ وزیراعظم پورے پاکستان کے وزیراعظم بنیں گے،اور ہمارے تحفظات دور کریں۔
مشیراطلاعات سندھ نے کہا کہ سندھ اسمبلی کے فیصلوں کا احترام کیا جائے،کسی کی خواہش پر فیصلے نہ کیے جائیں۔
مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سپریم کورٹ جانے نہ جانے کا فیصلہ مشاورت سے کر یں گے،ان کا کہنا تھا کہ جمہوریت بچانے کے لیے آصف زرداری نے پانچ سال باتیں سنیں ہیں،جن کا جمہوریت میں کوئی حصہ نہیں وہ خرابی چاہتے ہیں۔